نئی د ہلی 19 دسمبر ( ایجنسیز) صد ر کا نگریس سو نیا گا ندھی کو پھیپھڑ و ں میں انفکشن پر سر گنگا رام ہا سپٹل میں شر یک کر
ادیا گیا ۔ ہا سپٹل کے ایک تر جما ن نے بتا یا کہ مسز گا ندھی کو را ت سا ڑھے دس بجے ہا سپٹل لا یا گیا ‘ انہیں سا نس لینے میں دشوا ری ہو ر ہی تھی ۔ ڈ اکٹر س کے مطا بق ‘ ا ب انکی صحت بہتر ہے ۔